ویڈیوز

پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری،اسپیکر کا سخت ایکشن

اسپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز، سیکیورٹی اسسٹنٹ اور تین جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ کو معطل کردیا۔