ویڈیوز عام تعطیل کا اعلان وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کے موقع پر سترہ ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈان نیوز