ویڈیوز

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں۔سپریم کورٹ نے دو رکنی بینچ کا گزشتہ فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔