پاکستان

سیلاب میں پھنسے افراد کو بچانے والے ڈرائیور کیلئے 25 لاکھ روپے کا انعام

مشکل حالات میں جان جوکھوں میں ڈال کر انسانی جانیں بچانا بہادری ہے، اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے محب اللہ پر قوم کو فخر ہے، وزیر اعظم