ویڈیوز کراچی میں ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں سائٹ ایریا باوانی چالی روڈ پر گاڑیوں کی آمد و رفت کو دیکھا جاسکتا ہے اچانک تیز رفتار بس آگے چلنے والی چار سے پانچ موٹر سائیکلوں کو ٹکر مارتی ہے۔ ڈان نیوز