ویڈیوز راجن پور میں سیلاب سے تباہی کے بعد کے مناظر راستے بحال نہ ہونے کی وجہ سے بچے جان جوکھوں میں ڈال کر اسکول جانے پر مجبور ہیں۔ ڈان نیوز