ویڈیوز

شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی

اپر کوہستان: لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والی بس میں سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق، لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔