ویڈیوز

بنگلہ دیش میں سیلاب، وزیراعظم کا رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک رابطے میں چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش پروفیسر یونس کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔