ویڈیوز

زائرین کی بحفاظت واپسی، حکومت کا اہم اقدام

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور ایراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی منظوری دے دی۔