ویڈیوز

وزیر توانائی اویس لغاری کی رپورٹر سے تلخ کلامی

پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری غصے میں آ گئے۔