لائف اسٹائل ’خواتین بھارت میں محفوظ نہیں‘، ٹرینی ڈاکٹر کے قتل پرمعروف اداکار پھٹ پڑے کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں ریپ کے بعد قتل کیا گیا تھا، جس کے بعد بھارت بھر میں ڈاکٹرز سمیت میڈیکل اسٹاف ہڑتال پر ہے۔ ویب ڈیسک