لائف اسٹائل

گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیں، شوبز شخصیات افسردہ

گلوکارہ زیب بنگش کی جانب سے ہانیہ اسلم کے انتقال سے متعلق خبر شئیر کی گئی تھی، جبکہ ساتھ ہی بتائے ہوئے لمحات بھی شئیر کردیے۔