ویڈیوز

سپریم کورٹ نے 3 حلقوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے لیگی رہنماؤں کی لاہور ہائیکورٹ فیصلےکےخلاف اپیلیں منظور کرکے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا۔