دنیا برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک ٹی آر ساختہ طیارہ بے قابو ہو کر گھومتا ہوا گھروں کے قریب درختوں کے جھرمٹ کے پیچھے جا گرا اور اس کے بعد کالے دھوئیں کا ایک بڑا بادل اٹھا۔ ویب ڈیسک