ویڈیوز قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین کی قرارداد منظور قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ ڈان نیوز