ویڈیوز

طوفانی بارشیں، راولپنڈی میں سائرن بجا دیے گئے

نالہ لئی کی سطح کئی فٹ بلند، انتظامیہ نے کناروں پر آباد لوگوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دےدیا۔