ویڈیوز صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیے الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ الیکشن ایکٹ بن گیا جبکہ پی ٹی آئی پہلے ہی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرچکی ہے۔ ڈان نیوز