ویڈیوز

سندھ ہائیکورٹ نیو بارروم کی کینٹین میں دھماکا

دھماکا کینٹین میں گیس لیکیج کے باعث ہوا، بار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس ذرائع