ویڈیوز خلیل الرحمان قمر کیس کی سماعت ملتوی ہنی ٹریپ کا شکار ہونے والے خلیل الرحمان قمر نے عدالت سے وکیل مقرر کرنے کیلئے مہلت مانگ لی۔ ڈان نیوز