ویڈیوز اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج ، عدالت کا بڑا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اور انتظامیہ کو مشاورت کا حکم دیتے ہوئے ساڑھے بارہ بجے تک آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈان نیوز