ویڈیوز

کراچی بلوچ پل پر حادثے کا شکار آئل ٹینکر تاحال پل پر موجود

بلوچ کالونی اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر، حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔