ویڈیوز

انٹرنیٹ پر فائروال کی آزمائش، ملک بھر میں سوشل میڈیا متاثر

فلٹرنگ سسٹم نصب کرنے کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 30 ارب روپے مختص، جعلی خبر پھیلانے والوں کو روکنے کیلئے فائر وال لگائی جارہی ہے، ذرائع