ویڈیوز

بجلی صارفین کے لیے بری خبر

بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نظرثانی شدہ درخواست نیپرا میں دائر کردی۔