ویڈیوز

کراچی میں پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

شہر قائد میں صبح سے ہی بادلوں کا راج، بارش اور ہوا کے باعث کئی ہفتوں سے جاری گرمی ختم ہوگئی۔