ویڈیوز

بنگلادیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا

بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کوٹہ سسٹم پر عمل در آمد روک دیا۔