ویڈیوز

کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی

گزشتہ روز شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش میں سب سے زیادہ ناظم آباد میں 37 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔