ویڈیوز

لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ناکام

پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد بھی لاہور میں مالکان کی جانب سے پیٹرول پمپس بند نہیں کیے گئے۔