ویڈیوز

خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ناقص کارکردگی والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کے پوسٹ مارٹم کا اشارہ دے دیا۔