ویڈیوز

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔