پاکستان

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کےجھٹکوں پرشہریوں میں خوف پیدا ہو گیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت4.3 ریکارڈ کی گئی۔

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

ڈان نیوز کےمطاق زلزلے کےجھٹکوں پرشہریوں میں خوف پیدا ہو گیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت4.3 ریکارڈ کی گئی، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔