پاکستان

کراچی: لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب 2 منزلہ عمارت گرگئی

گرنے والی دو منزلہ عمارت میں گودام اور نیچے دکان ہے، عمارت ساتھ والی عمارت کی کھدائی کے دوران گری۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب 2 منزلہ عمارت گر گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق گرنے والی دو منزلہ عمارت میں گودام اور نیچے دکان ہے، عمارت ساتھ والی عمارت کی کھدائی کے دوران گری۔

خالی عمارت گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹی20 ورلڈکپ سے آسٹریلیا کے باہر ہوتے ہی ڈیوڈ وارنر کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر

تاجروں کا حکومت سے اضافی گندم برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

لاہور ہائیکورٹ کی اظہر مشوانی کے ’مغوی‘ 2 بھائیوں کو بازیاب کرانے کی ہدایت