پاکستان

لاہور: 12 سالہ بچے کا اغوا کے بعد گن پوائنٹ پر ریپ

ایک شخص نے بچے کے ہاتھ رسی سے باندھے اور بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی، دیگر ملزمان اس دوران اسلحے کی نوک پر بچے کو ڈراتے دھمکاتے رہے اور ویڈیوز بھی بناتے رہے، پولیس

لاہور میں 12 سالہ بچے کو اغوا کرنے کے بعد گھر میں باندھ کر گن پوائنٹ پر ریپ کا نشانہ بنا گیا جب کہ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے بتایا کہ بچے کو 3 ملزمان اغوا کرکے زبردستی محلے میں رہائش پذیر غلام خان نامی شہری کے گھر لے گئے جہاں غلام خان پہلے ہی موجود تھا۔

پولیس کے مطابق اس نے بچے کے ہاتھ رسی سے باندھے اور بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی، دیگر ملزمان اس دوران اسلحے کی نوک پر بچے کو ڈراتے دھمکاتے رہے اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔

کچھ ماہ اسکرین سے دور رہو تو لوگ بھول جاتے ہیں، حبا بخاری کا شکوہ

ٹی20 ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو بآسانی شکست دیدی

’سی پیک سے متعلق انٹیلی جنس ناکامی‘، عمر ایوب کا آرمی چیف سے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ