پاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

محسوس کیے گئےزلزلےکی شدت 3.2 تھی جب کہ اس کی گہرائی 42کلومیٹر تھی، جھٹکے رات 9 بج کر 26 منٹ پرمحسوس کئے گئے، مرکز کراچی سے32کلومیٹرجنوب مغرب میں تھا۔

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں محسوس کیے گئےزلزلےکی شدت 3.2 تھی جب کہ اس کی گہرائی 42کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق شہر میں زلزلے کے جھٹکے رات 9 بج کر 26 منٹ پرمحسوس کئے گئے، زلزلےکا مرکز کراچی سے32کلومیٹرجنوب مغرب میں تھا۔

نصرت فتح علی خان کی اَن سنی میوزیکل ریکارڈنگز کا نیا البم 20 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا

بلاول بھٹو کا وزیراعظم کو وفاقی بجٹ سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے مستعفی