پاکستان

پشاور ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

عدالت عالیہ میں دو ماہ کے بجائے ایک ماہ چھٹی ہوگی، تعطیلات 6 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگی، پشاور ہائی کورٹ کا نیا اعلامیہ جاری

پشاور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا تھا، تاہم اب اس میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے دوبارہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیہ کردہ تازہ اعلامیہ کے مطابق عدالت عالیہ میں دو ماہ کے بجائے ایک ماہ چھٹی ہوگی،چھٹیاں 6 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگی۔

مقبول فلم عاشقی کے گانے پاکستانی گانوں کی کاپی تھے، بھارتی موسیقار کا اعتراف

ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا

وزیر اعظم مولانا فضل الرحمٰن کو منانے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے