ویڈیوز عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری بانی پی ٹی آئی ایک اور مقدمے سے بری ہوگئے، عمران خان کیخلاف تھانہ آئی نائن میں دفعہ144کی خلاف ورزی،توڑ پھوڑ کی دفعات کےتحت مقدمہ درج تھا۔ ڈان نیوز