پاکستان

مالی سال 25-2024 بجٹ کیلکولیٹر: جانیں آپ اپنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس ادا کریں گے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کیے گئے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں انکم ٹیکس سلیبس میں رد و بدل کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کیے گئے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں انکم ٹیکس سلیبس میں رد و بدل کیا گیا ہے۔

یہ دیکھنے کے لیے ہمارا کیلکولیٹر چیک کریں کہ اگر بجٹ نافذ ہو جاتا ہے تو آپ کو اپنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔

براہ کرم کیلکولیٹر کے لوڈ ہونے کا انتظار کریں۔