ویڈیوز

سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم

انتخابی عذرداری کیس:سپریم کورٹ نے قاسم سوری کے پیش نہ ہونے پر طلبی کا نوٹس گھر کے باہر بھی لگانے کا حکم دے دیا۔