پاکستان

کراچی: 7 اضلاع میں 22 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت

کمشنر کراچی نے کراچی میں 22 مویشی منڈیاں قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

کمشنر کراچی نے سات اضلاع میں 22 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں 22 مویشی منڈیاں قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

ضلع جنوبی، وسطی، کورنگی، شرقی، غربی اور کیماڑی میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔