لائف اسٹائل

ترکی: حکومت مخالف مظاہرے

مظاہرین پر پولیس نے ربڑ کی گولیاں برسائیں اور درجنوں کو گرفتار کر لیا۔

ترکی کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے، ایک ہفتے سے جاری مظاہرے دوسرے صوبوں تک پھیل گئے ہیں۔ ترکی میں مظاہرے جون اور جولائی میں شروع ہوئے جب حکومت نے تاریخی غازی پارک کی جگہ شاپنگ پلازہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ حالیہ مظاہرے دس ستمبر کو وزیراعظم طیب اردگان کے خلاف ہونے والی ایک ریلی میں بائیس سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئے ہیں۔ تصاویر: رائٹرز