پاکستان

لاہور پولیس کے اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا

لاہور پولیس اہلکاروں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے 4 بسیں مہیا کی گئی ہیں جو انہیں گھر سے پولیس لائن اور پھر ڈیوٹی سے گھر پہنچائیں گی۔

لاہور پولیس کے اہلکاروں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے چار بسیں مہیا کر دی گئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہور پولیس کے اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل کرلیا گیا، ملازمین کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے 4 بسیں مہیا کی گئی ہیں جو انہیں گھر سے پولیس لائن اور پھر ڈیوٹی سے گھر پہنچائیں گی۔

اس کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے ڈیوٹی کرنے کے لیے لاہور آنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے پک اینڈ ڈراپ روٹ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے، مفت اور بروقت بس سروس ملنے اہلکاروں نے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

ملک بھر میں شدید گرمی کا راج، موہن جو دڑو میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

بنگلہ دیش میں طوفان کا خدشہ: ہزاروں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

مناسب شیئر ملنے پر پیپلزپارٹی پنجاب حکومت میں شامل ہوسکتی ہے، یوسف گیلانی