ویڈیوز

ایرانی صدر اور ساتھیوں کی میتیں تہران پہنچا دی گئیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی میتوں کو تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا، رقت آمیز مناظر۔