پاکستان

پیپلزپارٹی کی 8 قائمہ کمیٹیوں کی پیشکش، ایم کیو ایم کا قبول کرنے سے انکار

پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو قائمہ کیٹیوں کے معاملے پر دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سے 8 قائمہ کمیٹیوں کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ اسمبلی میں 8 قائمہ کمیٹیوں کی پیشکش کی تھی۔

ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، تعلیم، بلدیات، داخلہ سمیت دیگر قائمہ کمیٹیاں ہمارا حق ہے۔

پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو قائمہ کیٹیوں کے معاملے پر دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔

ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کی سربراہی میں وفد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سے ملے گا۔

بشکیک حملے کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، نائب وزیرخارجہ کرغزستان

فیصل واڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

افغانستان میں فائرنگ سے 3 ہسپانوی سیاحوں سمیت 4 افراد قتل