ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا
کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔
ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا۔
ڈان نیوز کے مطابق کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا۔