ویڈیوز

چیف جسٹس کی عمران خان کو پیشکش

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی یقینی بنانے کا حکم دےدیا۔