پاکستان

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب کرلیا

آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کے تحت اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زردری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے، یہ 16ویں قومی اسمبلی کا پانچواں اجلاس ہو گا۔

کراچی: ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کو عہدے سے ہٹادیا

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میں پاکستان اور جاپان کا ٹاکرا آج ہوگا

مقررہ ہدف بڑھا کر کسان سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدیں گے، رانا تنویر حسین