پاکستان

حکومت پنجاب نے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

صوبائی حکومت نے نوٹی فکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، لاہور ہائی کورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال کر دی۔

حکومت پنجاب نے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد سمیت 5 لا افسران کو عہدوں سے فارغ کیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شاہد محمود، محمد اکرم، سید علی ریاض سمیت 24 لا افسران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، لاہور ہائی کورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال کر دی۔

فوج میں اہم ترقیاں و تعیناتیاں، 3 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

کراچی: کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، 20 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد

آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم نے وجہ خراب باؤلنگ اور فیلڈنگ کو قرار دے دیا