پاکستان

پشاور ہائی کورٹ نے 9 سول ججز کے تبادلے کردیے

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

پشاور ہائی کورٹ نے 9 سول ججز کے تبادلے کردیے۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

سینئر سول جج شہزاد علی کو نوشہرہ سے مہمند ٹرانسفر کر دیا گیا ہے، اسی طرح سول جج سمیع اللہ اورکزئی سے خیبر ٹرانسفر کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق سول جج ثنا افضل بطور ڈائریکٹر ہیومن رائٹس سیل تعینات کر دی گئیں۔

شہبازشریف پاکستان میں مزید قطری سرمایہ کاری کے خواہاں

آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن روانہ

حکومت نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کیلئے چین سے مدد مانگ لی