پاکستان

شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا

خالد لطیف مروت کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔

خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں، جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔

خضدار میں دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

اہم سنگِ میل، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ

خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی