پاکستان

لاہور کے سروسز ہسپتال میں مریضوں کو مشکلات، ایک بیڈ پر 2 سے 3 مریضوں کا علاج کیا جانے لگا

بیڈزکی کمی اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث ڈاکٹرز کو بھی علاج میں دشواری کا سامنا ہے۔

لاہور کے سروسز ہسپتال میں بیڈز کی قلت کا سامنا ہے، ایک بیڈ پر 2 سے تین مریضوں کا علاج کیا جانے لگا ہے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کروڑوں روپےکی لاگت سے ایمرجنسی کی ری ویمپنگ کردی گئی لیکن ہسپتال میں بیڈز کا اضافہ نہ ہوا۔

بیڈز کی کمی کے باعث سروسز ہسپتال میں آنے والے مریض دربدر ہونے لگے۔

رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی میں ایک بیڈ پر دو سے تین مریضوں کا علاج کیا جانے لگا، بیڈزکی کمی اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث ڈاکٹرز کو بھی علاج میں دشواری کا سامنا ہے۔

عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید

اسحٰق ڈار کا بطور نائب وزیراعظم تقرر، کیا یہ نمائشی عہدہ ہوگا؟

پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمٰن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری