پاکستان

سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان

چیف سیکریٹری سندھ نے چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

حکومت سندھ نے یوم مزدور پریکم مئی کو صوبے میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی، ماسوائے ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے تمام حکومتی دفاتر، خودمختار ادارے، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق

بھارت میں ہیٹ ویو کے دوران مرحلہ وار انتخابات کا سلسلہ جاری

24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان